• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد تنویر اکبر نے قتل کیس دو ملزموں کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا۔ سفیر احمد عرف حاجی اور محمد سجاول کے خلاف تھانہ نصیر آباد پولیس نے 13دسمبر 2019ء کو ریاض بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا تھا۔ مدعیہ کے مطابق ملزمان نے فائرنگ کرکے شاہد ظفر کو قتل کیا تھا۔ دوران سماعت استغاثہ کی طرف سے ٹھوس شواہد پیش نہ کئے جانے پر گزشتہ روز عدالت نے دونوں ملزموں کو شک کا فائدہ دے کر بری کردیا۔
اسلام آباد سے مزید