• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم ،آج اورکل کیچ اپ ڈے ہوگا

لاہور (خصوصی رپورٹر )ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ انسدادِ پولیو مہم کا گزشتہ روز پانچواں روز تھا۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ آج اورکل کیچ اپ ڈے ہو گا اور پولیو مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ چار روز میں 15 لاکھ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں اور پولیو مہم میں پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے پلا رہے ہیں۔
لاہور سے مزید