• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچھی کارکردگی پر اسٹیشن منیجر ریلوےلاہور کو تعریفی سرٹیفکیٹ

لاہور ( جنرل رپورٹر )ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہورحنیف گلُ نے اچھی کارکردگی دکھانے والے اسسٹنٹ ٹرانسپوٹیشن آفیسر/اسٹیشن مینجر لاہور ظفر اقبال کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا اور کہا کہ آئندہ بھی ایسے ہی محنت سے کام کیا جائے تاکہ ریلوے میں بہتری لائی جا سکے ۔
لاہور سے مزید