• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹی سے زیادتی کا کیس، باپ کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی ضیا باجوہ اور جسٹس امجد پرویز پر مشتمل دو رکنی بینچ نے بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کر دی ، سیالکوٹ پولیس نے بیٹی سے زیادتی کرنے والے سنگ دل باپ کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا ، ٹرائل کورٹ نے سال 2021میں مجرم ناظم کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔
لاہور سے مزید