• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

20 کلو آئس برآمد گی کیس، ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

لاہور ( کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج غلام مصطفیٰ چوہدری نے 20 کلو آئس برآمد گی کیس میں ملزم نور احمد کو عمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، ملزم کے خلاف 2025 میں مقدمہ درج کیا گیا۔
لاہور سے مزید