• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو ملازم پر تشدد کا ایک اور واقعہ 11 سالہ عبداللہ کی ٹانگ ٹوٹ گئی

لاہور(کرائم رپورٹر سے)لاہورشہرمیں گھریلو ملازم پر مبینہ تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں جوہر ٹاؤن ایچ تھری بلاک کے رہائشی حسین پر اپنے 11 سالہ گھریلو ملازم عبداللہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔متاثرہ بچے کے اہلخانہ کے مطابق تشدد کے باعث عبداللہ کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ اس کے جسم پر بھی گہری چوٹیں آئیں۔
لاہور سے مزید