لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں منعقدہ تقریب کے دوران پولیس شہدا کے 41 بچوں میں جدید لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں سی اے، میڈیکل، آئی ٹی سمیت جدید ٹیکنالوجی کے مختلف تعلیمی پروگرامز میں زیر تعلیم طلبا و طالبات شامل ہیں۔