• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنرکاصفائی کی مانیٹرنگ کیلئے شہر کادورہ ، گندگی کے ڈھیر فوری ختم کرنے کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے علی الصبح شہر میں صفائی کی مانیٹرنگ کیلئے دورہ کیا اور مختلف علاقوں میں صفائی آپریشن کی انسپکشن کی ، شہریوں سے ملاقات کرکے صفائی عملے کی کارکردگی کے حوالے سے دریافت کیا،دورے کے دوران سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی فاروق ڈوگر اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود بھی ہمراہ تھے،انہوں نے رہائشی علاقوں سے گندگی کے ڈھیر فوری صاف کرنے کا بھی حکم دیا ۔
ملتان سے مزید