• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے شہری زخمی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے شہری زخمی، نشتر ہسپتال منتقل، تھانہ ممتاز آباد پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ تین نامعلوم مسلح افراد نے عبداللہ سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی تو اس نے مزاحمت کرتے ہوئے شور شرابہ شروع کردیا، جس پر مسلح ملزمان نے اسے ٹانگ پر گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے، زخمی کو ریسکیو 1122کی مدد سے علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید