• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو ناچاقی پر لڑکی سمیت دو افراد کا اقدام خودکشی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) گھریلو ناچاقی پر لڑکیسمیت دو افراد کا اقدام خودکشی، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابقصدر جلالپور کے علاقے موضع ہوٹ والا کی رہائشی اقرا بی بی نے گھریلوناچاقی پر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے زہریلا سپرے پی لیا جسے حالت غیر ہونے پر اہلخانہ نے تشویشناک حالت میں وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا جب کہ سٹی جلالپور کے علاقے میں محلہ اسلام پورہ کےرہائشی محسن نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر چوہے مار گولیاں کھالیں جسے حالت غیر ہونے پر ورثا نے ہسپتال داخل کرایا، واقعات کی اطلاعات پر پولیس نے تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا۔
ملتان سے مزید