• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد بیگ نیشنل سیڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے رکن مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹیکا ایک اور اعزاز، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسزپروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کو وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے نیشنل سیڈ ریگولیٹری اتھارٹی میں ممبر پروڈکشن اینڈ مارکیٹنگ تعینات کر دیا، پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد بیگ زرعی تحقیق، پالیسی سازی اور تعلیمی میدان میں تقریباً 28 سال کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں،اس اہم تقرری پر یونیورسٹی انتظامیہ، فیکلٹی ممبران اور زرعی انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ملتان سے مزید