لاہور(کرائم رپورٹرسے)لاہو رپولیس نے ایس ایچ او باٹا پور سمیت 3افسران کو معطل کردیا ۔ فرائض میں غفلت پر ایس ایچ او باٹا پور انسپکٹر حافظ محمد انیق سمیت انچارج چوکی واہگہ سب انسپکٹر عقیل احمد اور اے ایس آئی شوکت کو معطل کرکے فوری طور پر پولیس لائنز میں رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا۔