• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے جوہری تنازع کے حل کیلئے تجویز دیدی

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت ایران سے مسلسل بالواسطہ رابطے میں ہے۔ محکمہ خارجہ نے کہا کہ واشنگٹن کو تہران کی جانب سے طویل عرصے سے جاری جوہری تنازع کو حل کرنے کے لیے ایک نئی تجویز موصول ہوئی ہے۔ ادھر ایرانی ے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بھی کہا ہے کہ تہران نے امریکا کو 2015ء کا جوہری معاہدہ بحال کرنے کے لیے نئی تجویز پیش کی ہے۔
یورپ سے سے مزید