• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نےگزیٹڈ سٹاف کےعہدوں کواپ گریڈکرنیکی منظوری دیدی

لاہور(وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ٹائم سکیل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر گزیٹڈ سٹاف کے عہدوں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دیدی،ایڈیشنل رجسٹرار کو گریڈ 21،سینئر پرائیویٹ سیکرٹری،سینئر کورٹ ایسوسی ایٹ اور سینئر پرسنل اسسٹنٹ کو گریڈ 20، پرائیویٹ سیکرٹری اور کورٹ ایسوسی ایٹ کو گریڈ 19 جبکہ پرسنل اسسٹنٹ کو گریڈ 18 دیدیا گیا۔
لاہور سے مزید