• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنگ ایڈورڈ کالج ایسوسی ایشن برطانیہ کا ڈاکٹر امجد ثاقب کیلئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

لاہور( پ ر)پاکستان میں بلا سود قرضوں کی سب سے بڑی تحریک اخوت کے بانی اور ممتاز سماجی رہنما ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کو برطانیہ میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے سابق طلبہ کی تنظیم کیمکا (یوکے) کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنت ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز ا برمنگھم میں منعقدہ تنظیم کے سالانہ عشائیے میں پیش کیا گیا، جس میں چار سو سے زائد ڈاکٹروں اور پیشہ ور افراد نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید