لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے حکومت پنجاب کے 6مختلف محکموں اور اداروں محکمہ معدنیات ، محکمہ ہاسنگ،بورڈ آف ریونیو پنجاب اور پنجاب پبلک سروس کمیشن کی مختلف اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ نتائج پنجاب پبلک سروس کمیشن کی سرکاری ویب سائٹ پر اویزاں کر دی گئی ہیں۔