• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایل ڈی اے کا مختلف علاقوں کا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ڈی جی ایل ڈی اے نے جیل روڈ اور فیروز پور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ کیا۔چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے جاری ترقیاتی کاموں بارے بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید