• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ عمران نذیر کا مختلف علاقوں کا دورہ، انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور فیلڈ میں جاری انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز اور انسدادِ ڈینگی ورکرز سے ملاقات کی ۔
لاہور سے مزید