• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی بلدیات کااجلاس‘ترمیمی مسودہ قانون مصدرہ 2022ءپرغور

کوئٹہ (خ ن)مجلس قائمہ برائے محکمہ بلدیات کااجلاس زیر صدارت چیئرمین قادر علی نائل ہوا جس میں ملک نصیر احمد شاہوانی، زابد علی ریکی ملک نعیم خان بازئی، احمد نواز بلوچ، سیکرٹری بلدیات دوستین خان جمالدینی اور سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے شرکت کی اجلاس میں لوکل گورنمنٹ کے ترمیمی مسودہ قانون مصدرہ 2022 پر غور وخوض کیا گیا مسودہ قانون پر مزید بحث کے لئے قائمہ کمیٹی کے آئندہ کے اجلاس میں اس پر حتمی سفارشات مرتب کی جائیں گی۔
کوئٹہ سے مزید