• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کی خواتین رہنماؤں نے ڈاکٹر ماہ نور کی عیادت کی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ڈپٹی سیکرٹری ثمینہ سعید نے انیلہ محمود ، ناظمہ کراچی ، جاوید فہیم اور ہاجرہ عرفان کے ہمراہ کراچی میں سول اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور کی عیادت کی اورڈاکٹر ماہ نور کے والد ، بہن اور بھائی سے بھی ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی اور جماعت اسلامی حلقۂ خواتین کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
کوئٹہ سے مزید