• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ائیرپورٹ روڈ پر 4 شیشہ کیفے سیل ،مالکان گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے ائیرپورٹ روڈ پر شیشہ کیفیز کے خلاف کارروائی کے دوران 4 شیشہ کیفے سیل کر دیے گئے جبکہ مالکان کو گرفتار کر لیا گیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید