• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیونی پولیس نے ڈکیتی کی کوشش کانام بنا دی، دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جیوانی پولیس نے ڈکیتی کی کوشش کانام بنانے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اقبضے میں لے لئے پولیس کے مطابق ڈی آئی جی مکران رینج عمران پریشی کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ جیوانی میں گاڑیوں لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں جس پر ٹیم کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان گنج بخش اور عظیم حان کو گرفتار کر کے اس کو قبضے سے223 رائفل ٗ 9 ایم ایم پستول، میگزین اور 7 زندہ کارتوس اور گاڑی برآمد کر لئے ۔
کوئٹہ سے مزید