• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلہ : مسروقہ گاڑی برآمد ،ملزم گرفتار

بیلہ (نامہ نگار) لسبیلہ پولیس نے کار لفٹر کو گرفتار کر کے چوری شدہ ٹویوٹا ہائی لکس گاڑی برآمد کر لی پولیس کے مطابق گاڑی تھانہ گلشن معمار کراچی کی حدود سے چوری کی گئی تھی زیارت کے رہائشی ملزم سید سیف اللہ کے خلاف اوتھل پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید