• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کی کابینہ تحلیل

کوئٹہ(پ ر) پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کی کابینہ تحلیل، جلد انتخابات کروائے جائیں گے یہ فیصلہ کور کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا جس کی صدارت ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ نے کیشرکائے اجلاس نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ انتخابات کا انعقاد ضروری ہو چکا ہےپروفیشنل پینل کے ساتھ قائم اتحاد کو باضابطہ طور پر ختم کرتے ہوئے باہمی مشورے کے بعد الیکشن کنوینر اور انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گاپاکستان فارماسسٹس ایسوسی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبدلجبار مگسی نے صوبائی کابینہ تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔
کوئٹہ سے مزید