• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر شاہزیب کاکڑ کے والدانتقال کر گئے

کوئٹہ(خ ن) کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ ،شہید ایس پی جہانزیب خان کاکڑ اور ڈاکٹر عالمزیب خان کاکڑ کے والدحاجی غلام سرور خان کاکڑ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔وہ حاجی عبداللہ کاکڑ، حاجی جان محمد کاکڑ، حاجی عبدالرحمن کاکڑ اور حاجی عزیزالرحمن کاکڑ کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی ہاؤس نمبر 8-A، چلتن ہاؤسنگ اسکیم ایکسٹینشن، کوئٹہ میں ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید