• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سائٹ ایریا حبیب بینک چورنگی کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے21سالہ طلحہ جاں بحق ہوگیا ،متوفی جامعہ بنوریہ عالمیہ میں زیر تعلیم تھا، سپر ہائی وے پر واقع مویشی منڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا ، عمر 30 سے 35 برس کے درمیان۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید