• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ناصر چشتی، خصوصی نمائندہ) آئیسکو کے اعلی حکام نے ایکسین آپر یشنل ڈویژن اسلا م آباد شہزاد جلیل اور ایس ڈی او ایف 6 ثقلین مشتاق کو فوری طور پر معطل کر دیا ۔ ان کی معطلی مس کنڈکٹ کے الزام میں کی گئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ انہیں وزیر توانائی کی طرف سے بارشوں کے دوران غفلت برتنے اور بروقت بجلی بحال نہ کرنے پر معطل کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید