• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ینگون (نیوز ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد گرفتار ہونے والی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کی نظربندی ختم کرکے انہیں جیل منتقل کردیا گیا۔ فوج کی جانب سے بغاوت کے بعد سوچی پر مختلف مقدمات بنا کر انہیں گرفتار کرکے گھر پر نظر بند کیا گیا تھا، تاہم اب انہیں جیل منتقل کیا گیا ۔ انہیں 28 فروری کو پہلے بار وڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ اب تک وہ 6جرائم میں قصور وار ٹھیرائی جاچکیں ہیں، جن میں انہیں مجموعی طور پر 11سال قید کی سزاملی چکی ہے۔
یورپ سے سے مزید