• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے 3 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جوہر آباد میں تیز دھار آلے کے وار سے 30 سالہ عمیر سلیم زخمی ہوگیا ، گلشن معمار سیکٹر ٹو میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 35 سالہ جیہان چند زخمی ہوگیا ،فیڈرل بی صنعتی ایریا میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 18سالہ محمد خان د زخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید