• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول کونسل نہ بنانے والے پرائیویٹ سکولوں سے جواب طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم پنجاب نے سکول کونسل نہ بنانے والے پرائیویٹ سکولوں سے جواب طلب کرلیا،صوبہ بھر کے پرائیویٹ سکولوں کو 7 ممبران پر مشتمل سکول کونسل بنانے کا حکم دیا گیا تھا۔ بیشتر پرائیویٹ سکولوں کی طرف سے احکامات کو نظر انداز کردیا گیا۔محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کے مطابق 30 جون کے بعد سکول کونسل نہ بنانے والے سکولوں کو پچاس ہزار روپے تک جرمانہ کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید