• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فردوس شمیم نقوی کے خلاف نیب انکوائری سے متعلق ریفرنس کی سماعت ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے خلاف نیب انکوائری سے متعلق ریفرنس کی سماعت ملتوی کرد ی ۔فردوس شمیم نقوی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت میں ہوئی ۔فردوس شمیم نقوی و دیگر عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت نے مزید سماعت 30 جولائی تک ملتوی کردی،نیب کاالزام ہے کہ فردوس شمیم نقوی پر قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید