• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے حیدر آباد سے کراچی آنے والے ٹریک پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ متوفی راہگیر تھا جبکہ حادثہ کسی نامعلوم بڑی گاڑی سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے ، فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید