• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان ریلوے نے متعدد افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ پی آر ایف ٹی سی کراچی کی ڈسپوزل پر موجود فہیم زمان کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ میکینیکل انجینئر تھری سکھر اور ان کے پیشرو محمد شکیل کو اسسٹنٹ میکینیکل انجینئر تھری لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔