• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کاجسٹس صفدر شاہ مرحوم کی اہلیہ اورجسٹس اطہر من اللہ کی خوشدامن کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور(سپیشل رپورٹر) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس صفدر شاہ مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیتکیا ہے۔ سابق صدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سے بھی ان کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ واضح رہے کہ جسٹس صفدر شاہ مرحوم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو سزائے موت دینے والی سپریم کورٹ کی بینچ میں شامل تھے۔