• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی میں ترقیاں

کوئٹہ(پ ر)محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر ڈپٹی ڈائریکٹر( ٹیکنیکل )(بی پی ایس 18سول ) اعجاز علی بگٹی اور ظفراحمد کو سپرنٹنڈنگ انجینئر( بی پی ایس 19) لوکل گورنمنٹ کے درجہ پر ترقی دے دی گئی ہے اعلامیہ کا اطلاق باقاعدہ بنیادوں پر 3 جون 2022 سے ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید