پشاور: اسپیکر کے پی اسمبلی نے آئی جی سے ارکان، وزراء، مشیروں کی گرفتاریوں اور چھاپوں کا ریکارڈ مانگ لیا
مراسلے میں گرفتاریوں، چھاپوں اور تلاشی کے واقعات کی تفصیلات کے ساتھ متعلقہ ایف آئی آرز اور پولیس کو رپورٹ درج کروانے والے افراد کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا گیا۔ ۔