• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر سجاد مبین ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ زلمی کے”ساجد رحمان“ ہنسنا منع ہے کے مہمان، جیو پر آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)ڈاکٹر سجاد مبین ”ایک دِن جیو کے ساتھ“، زلمی کے”ساجد رحمان“ ہنسنا منع ہے کے مہمان،جیو پر آج دیکھیں۔ یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر سجاد مبین نے کہا ہے کہ مختصر عرصے میں اکاڑہ یونیورسٹی انٹرنیشنل رینکنگ میں آچکی ہے۔ فیس بڑھانے کی بجائے کم کردی ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید