ابوظبی (سبط عارف)ابوظبی میں جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف سے متعلق اقوام متحدہ کی 15ویں کانگریس کا آغاز ہوگیا۔ اماراتی وزیر انصاف عبداللہ النعیمی نے اعلان کیا کہ ابوظبی اعلامیے پر عملدرآمد کے لئے عرب امارات آئندہ پانچ برسوں میں 5 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔