کراچی (افضل ندیم ڈوگر) موسمی خرابی کی وجہ سے ابوظہبی سے سیالکوٹ کی پرواز 3L-311کو لاہور ایئرپورٹ پر اتارا گیا جبکہ دبئی سیالکوٹ کی پرواز ایف زیڈ 337 کو اسلام آباد لینڈ کرایا گیا۔ مسافر طیاروں میں موجود رہے۔