• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید شجاعت علی پی ایل جی ایم ای اے کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

کراچی (جنگ نیوز) سید شجاعت علی بلامقابلہ پی ایل جی ایم ای اے کے چیئرمین منتخب، نئے ۜعہدیداران نے لیدر گارمنٹس انڈسٹری کی ترقی کے لیے کام کرنے کا عزم ظاہر کر دیا۔ پی ایل جی ایم ای اے کے الیکشن کمیشن کے مطابق سید شجاعت علی ایسوسی ایشن کے چیئرمین بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ ان کے ساتھ محمد علی کو بلامقابلہ سینئر وائس چیئرمین جبکہ محمد طلحہ کو وائس چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید