• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائٹ ہاؤس نے سی این این کو ایئر فورس ون میں سفر سے روک دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے سی این این کو ایئر فورس ون میں سفر سے روک دیا۔ٹرمپ کیساتھ ٹینیسی جانے والی سی این این کی پرواز منسوخ کردی گئی، میڈیا کیساتھ کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گارڈین کے مطابق وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایئر فورس ون میں سفر کرنے والے میڈیا اداروں کے پول میں شامل سی این این کو ہفتے کے روز ٹینیسی جانے سے روک دیا۔
اہم خبریں سے مزید