اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نےنیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس( سنیارٹی۔ ٹریننگ و پرومشن ) رولز2026 کی منظوری دیدی ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن جلد ہی ان رولز کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کرے گا۔