• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سال 2027ء میں گندم کی فی من قیمت 4300 روپے ہونے کا امکان

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) گندم آٹا بحران کے مستقل حل کیلئے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے بڑے فیصلوں کی تیاری کرلی آئندہ سال 2027کے ربیع سیزن میں گندم کے نیو سیزن ریٹ 4300گندم مقرر کرنے پر غور شروع ہو گیا۔ امکانی طور پر نیو گندم آنے سے دو مہینے جنوری میں ہی کسان کو ایڈوانس پیسے دیے جائینگے اور گندم کو ایڈوانس بک کیا جائیگا۔کاشتکاروں کو گندم کی دو ماہ ایڈوانس قیمت اور باردانہ مہیا کرنے کی کی تجویز ہے۔ نئی پولیسی میں یہ بات بھی شامل مریم نواز شریف ہے شامل کرا دی ھے کیونکہ 2026 کے اوائل کی بیروکریسی کی بنا کر نافذ شدہ پالیسی کے نتیجے میں کسان سے 35سو روپے من خریدی گئی۔

اہم خبریں سے مزید