• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ نے فلسطینی حقوق کی خلاف ورزیوں پر 61 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے فلسطینی حقوق کی خلاف ورزیوں پر 61کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ زیادہ تر کمپنیاں اسرائیلی، 11ممالک کی کاروباری فرمیں شامل ، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کمپنیوں کو انسانی حقوق کی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔
اہم خبریں سے مزید