• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں اکرم عثمان، ظہیر عباس کھوکھر ، شبیر گجر نواز اعوان کے انتخابی دفاترکےدورے

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران پی پی 158 میاں اکرم عثمان پی پی 170 ظہیر عباس کھوکھر پی پی 167 شبیر احمد گجر پی پی 168 ملک نواز اعوان اپنے انتخابی حلقوں میں سیاسی سرگرمیاں عوام سے عید ملے اور مختلف مقامات پر ڈور ٹو ڈور کمپین کی انتخابی دفاتر کے دورے کیے کارکنان سے ملاقاتیں کیں اور پولنگ ڈے کے انتظامات کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیدوار میاں اکرم عثمان ملک ظہیر عباس کھوکھر شبیر گجر نواز اعوان کا کہنا تھا عوام 17 جولائی کو پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے لیے بے تاب ہیں ناجائز حکمران اور انتظامیہ کان کھول کر سن لے 17 جولائی کو ہر ضمنی انتخابات میں گڑبڑ کرنے کی کوشش کی تحریک انصاف کے کارکنان سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوجائیں گے۔
لاہور سے مزید