سرگودھا (صباح نیوز )ن لیگ کی عبرتناک شکست کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان آمد کا فیصلہ موخر کردیا ہے ۔