• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈا لاڑ پولیس چوکی انچارجرشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن ملتان نے کاروائی کرتے ہوئے چوکی انچارج اڈا لاڑ اے ایس آئی اصغر انصاری کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ملزم نے جہانیاں کے رہائشی شبیر نامی شخص کا کام کرانے کے لئے 30 ہزارروپے رقم وصول کی، مقدمہ نمبر 6/22 درج کرلیا گیا ہے مزید کاروائی جاری ہے۔
ملتان سے مزید