• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان شعرا کی اصلاح کرنا ہمارا مشن ہے ، پروفیسر ندیم

ملتان(سٹاف رپورٹر)بزم ندیم کے سرپرست اعلیٰ و بانی پروفیسر ندیم نے کہا ہے کہ نوجوان شعرا کی اصلاح اور ان کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہمارا مشن ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بزم ندیم کے تحت 105 ویں مشاعرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقعے پر شعرا تانیہ عابدی، صائمہ صائمی، شازیہ کنول، احسان ماہی، سجاد ملک، غفور بلوچ، غلام فرید سیال، آصف بٹ، اشرف جاوید، افضل میر افضل، مونس ہاشمی نے اپنا اپنا کلام سنایا۔
ملتان سے مزید