• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر حمیدہ خانم کی سابق ایم پی اے سلطانہ شاہین کی عیادت، سرکاری سطح پر علاج کا مطالبہ

ملتان، قادرپورراں(سٹاف رپورٹرنامہ نگار) ڈاکٹر حمیدہ خانم کی سابق ایم پی اے سلطانہ شاہین کی عیادت، سرکاری سطح پر علاج کا مطالبہ قادر پورراں ، آل پاکستان ریجنل نیوز پیپر سوسائٹی (APRNS) پنجاب کی چیف کوآرڈینیٹر اور سابق ڈسٹرکٹ ممبر ضلع کونسل ڈاکٹر حمیدہ خانم نے سابق ایم پی اے و مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی سٹی صدر سلطانہ شاہین کی عیادت کی،ڈاکٹر حمیدہ خانم نے ملاقات کے دوران سلطانہ شاہین کی سیاسی خدمات کو سراہا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی، ڈاکٹر حمیدہ خانم نے مطالبہ کیا کہ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت بالخصوص وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنہ صرف سلطانہ شاہین کی سرکاری خرچ پر علاج کی منظوری دیں  بلکہ گھر آکر ان کی حوصلہ افزائی بھی کریں۔ 
ملتان سے مزید