• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوڈر رکشہ کی پکڑ دھکڑ اوربھاری جرمانے بند کیے جائیں،چوہدری عارف

ملتان ( سٹاف رپورٹر) لوڈر رکشہ پر ایف آئی آر، بھاری جرمانے، ناجائز پکڑ دھکڑ اور چالان بند کئے جائیں، لوڈر رکشہ کی بندش سے سامان کی نقل وحمل منتقلی کیسے ہو گی، شہری تاجر شدید متاثر ہوں گے، ان خیالات کا اظہارانجمن تاجران چونگی نمبر 6بوسن روڈ کے صدر چوہدری عارف نے ایک احتجاجی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ملتان سے مزید